کھیل


قومی فاسٹ بولر سہیل تنویر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

  کولمبو:قومی فاسٹ بولر سہیل تنویر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے، وہ اس وقت لنکا پریمیئر لیگ کیلئے سری لنکا میں موجود ہیں۔کورونا ٹیسٹ پازیٹو آنے کے بعد قومی کھلاڑی سہیل تنویر کو 10..

4 دن پہلے

کلین سویپ کاخواب پورانہ ہوسکا،تیسرے ون ڈے کا سپراوورمیں فیصلہ،زمبابوے فاتح

راولپنڈی:راولپنڈی میں کھیلے گئے تیسرے ون ڈے میں مہمان ٹیم نے پاکستان کو جیت کیلئے 279 رنز کا ٹارگٹ دیا تھا۔ پاکستانی ٹیم نے مقررہ اوورز میں سکور برابر کر دیا۔ میچ ٹائی ہونے کے..

3 ہفتے پہلے

دوسرا ون ڈے، زمبابوے کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

راولپنڈی: پاکستان اور زمبابوے کے درمیان سیریز کا دوسرا ون ڈے شروع ہو گیا، مہمان ٹیم کی بیٹنگ جاری ہے۔راولپنڈی میں سیریز کے دوسرے ون ڈے میں مہمان زمبابوے نے پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا،..

3 ہفتے پہلے

فٹبال چیمپئنز لیگ: رشفورڈ کی شاندار ہیٹ ٹرک، لیپزِگ کو پانچ صفر سے شکست

مانچسٹر:فٹبال چیمپئنز لیگ میں مانچسٹر یونائیٹڈ نے رشفورڈ کی شاندار ہیٹ ٹرک کی بدولت لیپزِگ کو پانچ صفر سے پچھاڑ دیا۔ میسی کی ٹیم بارسلونا نے یووینٹس کو ہرا دیا۔کورنا کے باعث سیلف آئیسولیٹ کرسٹیانو..

4 ہفتے پہلے

زمبابوے کیخلاف ون ڈے سیریز: 15 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان

لاہور:زمبابوے کے خلاف ون ڈے سیریز کے لئے 15 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان کر دیا۔ فٹنس مسائل کا شکار شاداب خان کی جگہ عثمان قادر کو ٹیم میں شامل کرلیا گیا۔منتخب کھلاڑیوں میں بابر..

4 ہفتے پہلے

زمبابوے کیخلاف ون ڈے سیریز، مزید ورلڈ ریکارڈ بنانے کی کوشش کروں گا: فخر زمان

لاہور:پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز فخر زمان کا کہنا ہے کہ زمبابوے کے خلاف ون ڈے سیریز میں ورلڈ ریکارڈ بنانے کی کوشش کروں گا۔تفصیلات کے مطابق زمبابوے کے خلاف فخر زمان نے..

4 ہفتے پہلے

سپین کے اڈرین اوٹائگوئی نےسکاٹش اوپن گالف چیمپئن شپ جیت لی

لندن: ہسپانوی گالفر اڈرین اوٹائگوئی نے سکاٹش اوپن گالف چیمپئن شپ جیت لی۔ انہوں نے انگلینڈ کے گالفر میٹ والیس پر فتح حاصل کی۔سکاٹش اوپن گالف چیمپین شپ سینٹ اینڈریوز میں کھیلی گئی۔ گالف کی..

1 مہینہ پہلے

پاک زمبابوے سیریز، آئی سی سی اور پی سی بی کے انٹی کرپشن یونٹس نے کمر کس لی

لاہور: نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے بعد راولپنڈی اسٹیڈیم انٹرنیشنل کرکٹ کی میزبانی کے لئے تیار ہے، زمبابوے ٹیم پاکستان میں ون ڈے اور ٹی ٹونٹی سیریز کھیلنے پہنچ گئی، آئی سی سی اور پی..

1 مہینہ پہلے

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ون ڈے 30 اکتوبر کو کھیلا جائے گا

لاہور: پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ون ڈے 30 اکتوبر کو کھیلا جائے گا، مہمان ٹیم آج آرمی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں پریکٹس کرے گی۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق آئسولیشن کے دوران مہمان ٹیم..

1 مہینہ پہلے

قومی ٹی ٹونٹی کپ خیبر پختونخوا نے جیت لیا، فخر زمان ٹورنامنٹ کے بہترین بلے باز قرار

راولپنڈی:قومی ٹی ٹونٹی کپ خیبر پختونخوا نے جیت لیا، فیصلہ کن معرکے میں سدرن پنجاب کو دس رنز کی شکست کا کڑوا گھونٹ نگلنا پڑا، شعیب ملک مین آف دی میچ اور فخر زمان ٹورنامنٹ..

1 مہینہ پہلے

چیئرمین زمبابوے کرکٹ تیوانگا موکلانی پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد:چیئرمین زمبابوے کرکٹ تیوانگا موکلانی اور قائم مقام ایم ڈی گیومور ماکونی پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ ڈائریکٹر پی سی بی برائے انٹرنیشنل کرکٹ ذاکر خان نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر مہمانوں کا استقبال کیا۔زمبابوے..

1 مہینہ پہلے

زمبابوے کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز، قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا

لاہور:قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے زمبابوے کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ سابق کپتان شعیب ملک اور سرفراز احمد کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے ڈراپ..

1 مہینہ پہلے

ڈیوڈ ہیمپ قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے ڈیوڈ ہیمپ کو قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا ہے۔پی سی بی کے مطابق ڈیوڈ ہیمپ کی تعیناتی، تقرری کے ایک مربوط عمل..

2 مہینے پہلے

پی سی بی اور پی ایس ایل فرنچائز 7 اکتوبر کو مل بیٹھنے پر رضامند

لاہور:پی ایس ایل فرنچائزز کی جانب سے پی سی بی کیخلاف درخواست لاہور ہائی کورٹ میں اس وقت نمٹا دی گئی جب دونوں فریقین نے مالی معاملات کے پائیدار حل کی خاطر 7 اکتوبر کو..

2 مہینے پہلے

سینئر قومی کرکٹرز پی سی بی کی سخت پابندیوں سے بیزار

لاہور:پی سی بی کی سخت پابندیوں سے بیزار سینئر قومی کرکٹرز نے ڈومیسٹک کنٹریکٹ کو ٹھکرا کر ایک ماہ کے عارضی معاہدے پر اکتفا کرلیا جن کا کہنا ہے کہ ان کی شرائط کے مطابق..

2 مہینے پہلے