مقامی


کراچی میں آج پارہ 43 ڈگری کو چھوئے گا،صبح سے ہی شدید گرمی

آج شدید گرمی پڑنے کا امکان ہے پارہ 43 ڈگری کو چھوئے گا آج صبح بھی گرمی کی شدت 37 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کی گئی ہے ۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے اگلے ہفتے کے..

1 دن پہلے

لودہراں میں اشیاء خوردنوش کے نئے نرخ مقررکرکے نوٹی فیکشن جاری کردیا گیا ہے۔ڈپٹی کمشنر

ڈپٹی کمشنر راجہ خرم شہزاد نے پرائس کنٹرول کمیٹی کے اجلاس میں ضلع کی تاجر تنظیموں کے نمائندہ افراد کی مشاورت سے اشیاء خوردنوش کے نئے نرخ مقرر کر کے نوٹی فیکشن جاری کر دیا..

3 دن پہلے

سانحہ 12 مئی،میئر کراچی اور دوسرے ملزمان پر فرد جرم عائد ہوگئی

سانحہ 12 مئی کے کیس میں اہم پیشرفت کے بعد میئر کراچی وسیم اختر اور دوسرے ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی گئی ہے،ملزمان نے صحت جرم سے انکار کر دیا عدالت نے گواہان..

5 دن پہلے

گندم خریداری میں چھوٹے کاشتکاروں کو ترجیح دی جائے۔ مشیروزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر رائے حید رعلی خان نے کہا ہے کہ گندم خریداری میں چھوٹے کاشتکاروں کو ترجیح دی جائے اور کسی قسم کے تاخیری حربے استعمال نہ کیئے جائیں۔ انہوںنے یہ بات آج..

1 ہفتہ پہلے

حکومت اپنے آخری دنوں میں بھی ون ویلنگ کر رہی ہے،سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ حکومت اپنے آخری دنوں میں بھی ون ویلنگ کر رہی ہے ۔ حالیہ بجٹ عوام کے لیے نہیں ، حسب روایت خواص کے لیے بنایا..

2 ہفتے پہلے

لاہور میں ایک گھر پر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا

گارڈن ٹاؤن میں ایک تربیتی طیارہ اڑان کے دوران ہی ایک گھر پر آگرا،ذرائع کا کہنا تھا کہ طیارہ تربیتی پرواز میں تھا اور طیارے میں دو لوگ سوار تھے دونوں معجزاتی طور پر محفوظ..

2 ہفتے پہلے

بلاول بھٹو کے جلسے سے پہلے ٹنکی گراؤنڈ کو کوئی جانتا بھی نہیں تھا،مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا ایم کیو ایم کے ٹنکی گراؤنڈ جلسے پر جواب میں کہنا تھا کہ ایسے لوگوں کو کراچی پہلے ہی مسترد کرچکاہے ،کراچی کے لوگ پیپلز پارٹی کو ہی ووٹ..

2 ہفتے پہلے

وزیرآباد میں باپ نے 18 سالہ بیٹی جلا کر مار ڈالی

یہ انتہائی اندوہناک واقعہ وزیرآباد میں پیش آیا ہے جہاں ایک شخص نے اپنی ہی 18 سالہ بیٹی کو آگ لگاکر ہلاک کردیا ہے،لڑکی کو ہسپتال لے جایا گیا مگر اس نے وہاں جاتے ہی..

2 ہفتے پہلے

ن لیگی وائس چیئرمین نے خاتون کو پولیس کی موجودگی میں تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

عوامی نمائندہ درندہ بن گیا،پولیس کی موجودگی میں فیصل آباد کے لیگی وائس چیئرمین نے گھر پر قبضے کی کوشش میں خواتین کو سر عام تشدد کا نشانہ بنا ڈالا،خواتین کو پولیس کی موجودگی میں..

2 ہفتے پہلے

دہری شہریت یافتہ ثناء چیمہ کی قبر کشائی،خوفناک انکشافات

اٹلی اور پاکستانی شہریت یافتہ لڑکی ثناء چیمہ کی آج مجسٹریٹ کی موجودگی میں قبر کشائی ہوئی،لیکن اس کے قتل کا معمہ حل نہ ہوسکا۔ ڈاکٹرز کی ٹیم بھی قبر کشائی کے موقع پر موجود رہی..

4 ہفتے پہلے

سسرالیوں نے ناراض بہو کو دھوکے سے گھر بلا کر آگ لگادی

لاہور میں بہو کو زندہ جلانے کا لرزہ خیز واقعہ پیش آیا ہے،جہاں سسرالیوں نے ناراض بہو کو جو میکے جا کر بیٹھی تھی اس کو دھوکے سے گھر بلایا اور پٹرول چھڑک کر آگ..

4 ہفتے پہلے

کراچی،انٹرمیڈیٹ کے امتحانات شروع ہوتے ہی نقل مافیا سرگرم،پرچے وقت سے پہلے آؤٹ

گزشتہ روز کراچی بورڈ کے تحر انٹرمیڈیٹ کا پہلا پرچہ ہوا،زوالوجی کا پرچہ تو وقت شروع ہونے سے پہلے ہی واٹس ایپ کی زینت بن گیا۔ حیدرآباد کے امتحانی سنٹر میں بھی شدید بد نظمی دیکھنے..

4 ہفتے پہلے

وزیراعلیٰ پنجاب کی طرف سےچارمسیح خاندانو ں میں کرسمس گرانٹ کے چیکوں کی تقسیم

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ ڈویلپمنٹ اشتیاق احمد جاوید نے آج یہاں اپنے دفتر میں وزیر اعلیٰ پنجاب کی طرف سے چار مسیح خاندانو ں میں کرسمس گرانٹ کے چیک تقسیم کیے۔ اس مو قع..

4 ہفتے پہلے

مریدکے میں مٹی کھودنے کے تنازعے پر 5 لوگ قتل

انتہائی اندوہناک واقعہ مریدکے میں پیش آیا ہے جہاں پر مٹی کھودنے کے تنازعے پر گولیاں چل گئیں اور پانچ لوگ مٹی میں جا ملے۔ شیخوپورہ کی تحصیل مریدکے میں مٹی کھودنے پر یہ تنازعہ پیش..

4 ہفتے پہلے

اتائیت کے مکمل خاتمے کے لئے اتائیوں کے خلاف مہم جاری رہے گی۔ ڈپٹی کمشنرلودھراں

ڈپٹی کمشنر راجہ خرم شہزاد نے کہا ہے سپر یم کورٹ آف پاکستان کے احکامات پر عملدارآمد کرتے ہوئے ضلع میں اتا ئیت کے خاتمے کے لئے مخلصانہ کوششیں جاری ہیں انہوں نے مزید بتا..

4 ہفتے پہلے