قومی


اپوزیشن متحد ہوجائے تو حکومتی صدارتی امیدوار کو باآسانی شکست دی جا سکتی ہے،رانا ثناءاللہ

اسلام آباد: لاہور میں مسلم لیگ(ن) کے صدرمیاں شہبازشریف کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے راناثناء اللہ نے بتایا کہ پارٹی نے حمزہ شہباز کو پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن..

6 گھنٹے پہلے

ن لیگ نے صدارتی امیدوار کیلئے پیپلزپارٹی کے اعتزاز احسن کا نام مسترد کردیا

اسلام آباد: پیپلز پارٹی نے صدارتی الیکشن کے لیے مسلم لیگ (ن) سے اپنے امیدوار اعتزاز احسن کی حمایت کی درخواست کردی۔ صدارتی انتخابات میں ن لیگ نے متفقہ امیدوار کیلئےاعتزاز احسن کے نام کی واپسی..

6 گھنٹے پہلے

سدھو امن کے پیامبر بن کر آیے تھے،ہندوستان اور پاکستان کو مذاکرات کرنا ہوں گے،عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا نوجوت سنگھ سدھو کا عمران خان کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کے لیے آنے پر شکریہ اداکرتے ہوئے کہنا تھا کہ میری تقریب حلف برداری کیلئے پاکستان..

13 گھنٹے پہلے

شریف خاندان کا نام ای سی ایل میں ڈالنا سیاسی انتقام ہے، سعد رفیق

اسلام آباد: خواجہ سعد رفیق کا کہناہے کہ نواز شریف خاندان کا نام ای سی ایل میں ڈالنا سیاسی انتقام ہے۔ خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ میاں نواز شریف کو ای سی ایل پر..

15 گھنٹے پہلے

کیپٹن (ر) صفدر کی طبیعت پھر بگڑ گئی، دل کی تکلیف کے بعد آر آئی سی ہسپتال منتقل

راولپنڈی:کیپٹن (ر) صفدر کو دل کی تکلیف کے باعث اڈیالہ جیل سے امراض قلب کے اسپتال آر آئی سی منتقل کردیا گیا ہے۔ کیپٹن (ر) صفدر کو گزشتہ رات معدہ کے ساتھ دل میں تکلیف ہوئی،..

15 گھنٹے پہلے

نواز شریف اور مریم نواز کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا

اسلام آباد: گزشتہ روز وفاقی کابینہ کا پہلا اجلاس ہوا تھا جس کےبعد بریفنگ دیتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے بتایا کہ کابینہ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا پانے والے نوازشریف اور..

15 گھنٹے پہلے

قوم تیار ہوجائے یا تو ملک بچے گا یا کرپٹ افراد، عمران خان

اسلام آباد: وزیرِاعظم عمران خان کا قوم سے اپنے پہلے خطاب میں کہنا تھا کہ پاکستان کو اس وقت بے شمار چینلجز کا سامنا ہے لیکن قوم کو گھبرانے کی ضرورت نہیں، میں ان سے..

2 دن پہلے

عثمان بزدار وزیراعلیٰ پنجاب منتخب، حمزہ شہباز ناکام

اسلام آباد: اسپیکر چوہدری پرویز الہٰی کی زیرصدارت اجلاس کے دوران نئے قائد ایوان کا انتخاب عمل میں لایا گیا جس کے دوران تحریک انصاف کے عثمان بزدار نے 189 ووٹ حاصل کیے جب کہ..

3 دن پہلے

عمران خان آج قوم سے پہلا خطاب کریں گے

اسلام آباد: عمران خان نے گزشتہ روز وزارت عظمیٰ کے عہدے کا حلف اٹھایا اور آج وہ قوم سے اپنا پہلا خطاب کرنے جارہے ہیں۔ یاد رہے کہ نو منتخب وزیراعظم عمران خان نے عام انتخابات..

3 دن پہلے

عمران خان وزیراعظم بنتے ہی پاکستان کرکٹ بورڈ کے پیٹرن ان چیف بھی بن گئے

اسلام آباد: وزیراعظم بننے کے بعدعمران خان کو ایک اورعہدہ مل گیا ،میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان کے وزارت عظمیٰ کاعہدہ سنبھالتے ہی عمران خان پاکستان کرکٹ بورڈ کے پیٹرن ان چیف بن گئے،پی سی..

3 دن پہلے

پنجاب کا وزیراعلیٰ کون ہوگا؟ آج فیصلہ ہوگا

لاہور: پنجاب اسمبلی میں قائد ایوان کا انتخاب آج ہوگا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کیلئے شیڈول جاری کردیا گیا ہےپنجاب اسمبلی کے نئے قائد ایوان کے لئے کاغذات نامزدگی کل اسمبلی سیکریٹریٹ میں صبح 9..

3 دن پہلے

وزیراعظم عمران خان نے عارف علوی کو صدر پاکستان نامزد کردیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے ڈاکٹر عارف علوی کو صدر پاکستان کے لئے نامزد کر دیا، عمران خان نے عارف علوی کی نامزدگی کی منظوری دے دی۔ پاکستان تحریکانصاف کے مرکزی ترجمان فواد چوہدری نے..

3 دن پہلے

وزیراعلیٰ پنجاب سے متعلق میرا فیصلہ حتمی ہے،عمران خان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے لیے عثمان بزدار کو نامزد کیا ہے جس کے بعد اب ان کا مجرمانہ ریکارڈ سامنے آیا ہے لیکن اس کے باوجود وزیر اعظم نے..

3 دن پہلے

وزیراعظم عمران خان نے 20 رکنی کابینہ کے ارکان کا اعلان کردیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے 20 رکنی وفاقی کابینہ کی منظوری دے دی ہے جس میں 15 وزراء اور 5 مشیر شامل ہیں جب کہ عمران خان وزارتِ داخلہ اپنے پاس رکھیں گے۔ ایم کیو..

3 دن پہلے

وزیراعظم کی حلف برداری میں صرف چائے بسکٹ سے تواضع کی گئی

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی تقریب حلف برداری میں شریک مہمانوں کیلئے صرف چائے اور بسکٹس پیش کئے گئے دوسری جانب وزیراعلی سندھ کی حلف برداری تقری میں 9 ڈشز کا اہتمام کیا گیا..

4 دن پہلے